البانیا کی بلند ترین چوٹی جس کا ارتفاع 2400 میٹر ہے اس چوٹی پر موجود مقام اہل بیت علیہم السلام سے منسوب حضرت عباس علیہ السلام کی شبیہ نصب کی گئی ہے جس کے بارے میں تاریخ میں اس طرح ملتا ہے کہ بلقان اور البانی باشندے جب کربلاء مقدسہ میں زیارت حضرت عباس اور حضرت امام حسین علیہم السلام کے لئے آئے تو واپسی پر قبر اقدس حضرت عباس علیہ السلام سے کچھ تربت بطور تبرک اپنے ساتھ لے گئےاور اپنے ملک کی بلند ترین چوٹی پر مقام حضرت عباس علیہ السلام تعمیر کیا
اترك تعليق