حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے 13 ممالک میں مجالس عزاء

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے 13 ممالک میں مجالس عزاء کا اہتمام ماہ محرم الحرام کی مناسبت سے کیا گیا ہے

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع شعبہ تبلیغ دینی کے مدیر اعلیٰ الشیخ رائد الحیدری نے کہا کہ اندرون و بیرون عراق الوارث انسٹیٹیوٹ کی نگرانی میں تبلیغاتی مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے اندرون عراق مختلف صوبائی  علاقوں میں جبکہ بیرون ملک انڈیا، ایران، مڈغاسقر، تنزانیہ ، نائیجیریا ، کانگو، ایوری کوسٹ، ٹوگو، یوگنڈا، برکینا فاسو، سینیغال شامل ہیں جہاں مجالس و مبلغین کا انتظام کیا گیا ہے ۔

منسلکات