حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے اندرون تحفہ خانہ میں جہاں حرم مقدس حسینی سے متعلق نوادرات اور دیگر قیمتی اشیاء نمائش کے لئے پیش کی گئی ہیں وہیں قدیم ضریح مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ سنگ مرمر کا ایک ٹکڑا رکھا ہوا ہے ۔
سید علاء ضیاء الدین جو کہ تحفہ خانہ کے مدیر اعلیٰ ہیں نے بتایا کہ سنگ مرمر کا یہ ٹکڑا ضریح مطہرحضرت امام حسین علیہ السلام کے باہر نصب تھا اور زائرین کے لئے بالائے سراقدس کی راہنمائ کے لئے موجود تھا مگر حالیہ ضریح مقدس کی تبدیلی اور اندرون حرم صحن میں تعمیراتی تبدیلیوں کے ساتھ تحفہ خانہ میں رکھا گیا ہے
اترك تعليق