پوری دنیا سے سالانہ حجاج کے قافلے بری و بحری اور فضائی راستوں سے دیار مقدسہ کا رخ کررہے ہیں حج کے اس مقدس فریضے کی ادائیگی کے لئے عراق سے مختلف قافلوں کی صورت میں مختلف صوبوں سے قافلے کربلاء مقدسہ سے گزرتے ہوئے جہاں حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے مہمان ہوتے ہیں جہاں ان کا استقبال حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے ضیافت خانوں میں خاطر تواضع کی جاتی ہے جہاں انہیں شب بسری اور مکان و طعام فراہم کیا جاتا ہے اور زیارات کربلاء مقدسہ کرائی جاتی ہیں اور دوسری صبح عازم سفر ہوتے ہیں جہاں سے سعودی عرب میں عرعر نامی زمینی بارڈر سے داخل ہوتے ہیں
اترك تعليق