رکن امریکی کانگریس سینتھیا میکینی کا خصوصی انٹرویو

سینتھیا میکینی نے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے دورہ کیا جس میں موجودہ عراقی حالات اور بین الاقوامی وسائل اعلام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی وسائل اعلام عراق میں موجود تشدد اور دہشت گردانہ کاروائیوں کی کوریج کرتا ہے جبکہ اہل عراق کی اس جنگ میں ثابت قدمی اور ان کی انتھک کوششوں اور دیگر مثبت کاردکردگی کی کوریج نہیں کرتا۔

سینتھیا میکینی سابقہ عضو امریکی کانگریس تھیں نے کہا کہ میرے طلبہ کے علم میں ہو کہ عراقی عوام نے ہمیشہ اپنے دشمن سے جنگ اور اپنے حقوق کے لئے جنگ لڑی ہے اور چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کا موقع اس ملک کے متحد ہونے کی ایک واضح دلیل ہے اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت پوری دنیا میں نشر ہونی چاہیئے ۔

منسلکات