آپ سے ، آپ کے لئے اور آپ ہی عزت و فخر کا باعث ہیں اس کامیابی کے پس منظر میں۔
ان کلمات کے ساتھ حرم مقدس حسینی کے متولی علامہ شیخ عبدالمہدی کربلائی نے عراق کی حالیہ جنگ کے خاتمے اور عراقی عوام کی جدوجہد کو سراہتے ہوئے داعش کی شکست کا اعلان کیا۔
تین سال سے مسلسل جاری یہ جنگ جس میں قیمتی جانوں کو ضیاع اور عوامی مشکلات میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے یہاں تک کہ عراق کے ماضی و حال مستقبل کو متاثر کیا ۔
چونکہ جنگ کا اختتام ہوا اس کے بعد کی ذمہ داری شہداء کے پسماندگان کی دیکھ بھال ہے، وہ قوم کبھی ترقی نہیں کرسکتی جو اپنے شہداء کا خیال نہیں رکھتی اس کے ساتھ ہی مجروحین کی دیکھ بھال مانند ایسے زندہ شہداء ہیں۔
داعش کے قتل کے بعد یہ جنگ ختم نہیں ہوئی بلکہ جاری ہے اور اس کے مابعد کا مرحلہ اس منحرف فکر کا خاتمہ جسے ضعیف النفس لوگوں نے اپنایا ہے اور اس خطرے سے احتیاط اور ملکی امن و سلامتی کے لئے بروقت کاروائی کی ضرورت ہے
توصیف رضا
اترك تعليق