عراق کی حالیہ جنگ میں جاری زبوں حالی کے پیش نظر دنیا کے مختلف ممالک سے عراقی شہداء کے پسماندگان کے لئے مختلف طریقوں سے امداد کی گئی ہے جس میں حال ہی میں حرم مقدس حسینی کے تابع شعبہ مرکز الحوراء سلام اللہ علیہا کی جانب سے 50 خانوادہ شہداء کی امداد کے لئے جہاں "خیمہ گاہ حسینی" ایک وقت پناہگاہ اطفال حضرت امام حسین علیہ السلام تھا میں ان کے مدافعین کی اولاد کمسن کو ایک طرح سے پناہ حسینی میں دینے کے مساوی ہے جو کہ بذات خود امداد دنیوی سے اگلا قدم ہے اور اسی طرح دیگر خانوادہ شہداء کے لئے امداد و رصد بہم پہنچائی جارہی ہےاور نہ صرف کربلاء مقدسہ بلکہ دیگر عراقی صوبوں بصرہ وغیرہ تک حرم مقدس حسینی کی سرپرستی میں امداد پہنچائی گئی ہے
توصیف رضا
اترك تعليق