گذشتہ تین سالوں سے عراقی حکومت کی طرف سے جاری جنگی حالات کے باعث مختلف موضوع کہ جن میں جاری جنگی حالات کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال ، مالی مشکلات کا ہونا اور ملکی معیشت کا بیرونی قرضوں کا سہارا لینا ، زیربحث و خبر رہا ہے ۔
مگر جب بھی جو شخص عراقی کی حدود کے اندر آتا ہے اور راہ کربلاء مقدسہ کو تھام لیتا ہے تو اسے وہ تمام تر بیانات امنی و مالی ہیچ نظر آتے ہیں وہ مناظر جو زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمت کے لئے استراحت سے طعام کی فراہمی تک کا سلسلہ جو روزانہ اتنی بڑی تعداد میں متوفر کیا جاتا ہے ،اسے شمار کرنے سے قاصر ہے اور یہی نہیں بلکہ یہ سلسلہ پندرہ روز تک بلا توقف چلتا ہے۔
یہی وہ مناظر ہیں جو دنیا میں قلیل دیکھنے میں آتے ہیں جن کی مثال بہت کم نظر آتی ہے ۔
توصیف رضا
اترك تعليق