\"عربی کیلیگرافی کے امیر\" کا دورہ شعبہ مخطوطات

حرم مطہر حضرت امام  حسین علیہ السلام کے ماتحت شعبہ ترمیم و بحالی نوادرات کی تقییم کے لئے بین الاقوامی وفد نے دورہ کیا ۔

وفد میں فائن آرٹس کے اساتذہ شامل تھے اور ان میں قابل ذکر جناب "عونی النقاش" جنہیں "عربی کیلیگرافی کا امیر" مانا جاتا ہے ، وفد میں شامل تھے ۔

وفد کے دورہ کا مقصد شعبہ مذکورہ کی ٹیکنالوجی اور طریقہ حفظ و ترمیم نوادرات کا معائنہ کرنا تھا ۔ عونی النقاش نے کہا کہ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے ایسے مرکز کا قیام فنون اسلامیہ اور عربی کیلیگرافی کو محفوظ کرنا ہے ۔

قابل ذکر کہ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے 5700 کے قریب مخطوطات کو محفوظ کیا گیا ہے ۔

منسلکات