جرمن ادیب ماربین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت کا مطالعہ کرنے کے بعد امام عالی مقام علیہ السلام کے بارے میں کچھ اس طرح بیان کیا
"حضرت امام حسینؑ نے قربانی اور جانثاری میں ایک درس دیا اور ایسے اشخاص کی قربانی کے ساتھ جو انھیں بہت زیادہ عزیز تھے، اور اس طرح اپنی مظلومیت اور حقانیت کوثابت کیا اور اس طرح تاریخ اسلام اور مسلمین کو اس طرح رقم کیا، اور اُن کی ھئیت کو اس طرح بلند کیا۔ مسلم دنیا کے اس سپاہی نے تمام روۓ زمین کے انسانوں پر ثابت کیا کہ ظلم و جور فانی ہے اور ظلم و ظالم جس قدر بھی ظاہراَ طاقتور ہوں مگر حق کے سامنے اُتنے کمزور ہیں جیسے تند ہوا کے آگے ایک پنکھ"
اترك تعليق