شعبہ دارالقرآن الکریم تابع حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے یوم سیدہ کونین سلام اللہ کی جانب سے بغداد میں محفل قرآنی کا انعقاد کیا جس میں دارالقرآن الکریم کے نمائندے الشیخ رعد تمیمی نے بتایا کہ موسسہ الحوراء قرانیہ کے تعاون کے ساتھ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سے چید قارئین قرآن نے شرکت کی جن میں اسامہ کربلائی ،رافع العامری اور قیصر الدجیلی نے شرکت کی اور نہ صرف بغداد بلکہ اندرون عراق و دیگر ممالک میں یوم سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے محافل قرآنیہ کا انعقاد کیا۔
اترك تعليق