غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے سیکرٹری جنرل علامہ شیخ عبدالمہدی نے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع حبیب ابن مظاہر رضاکار دستوں کی ٹریننگ مکمل ہونے پر محفل میں شرکت کی۔
اترك تعليق