13 رجب بحیثیت "یوم پدر"

حرم مقدس حسینی کے تابع مرکزسیدہ حوراء زینب سلام اللہ علیہا  برائے خواتین کی طرف سے حدیث رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کی حدیث  کے ساتھ مطابقت رکھتے ہوئے کہ "یا علی انا و انت ابوا ھذہ الامۃ"

"اے علی علیہ السلام  میں اور آپ اس دنیا کے باپ ہیں "

13 رجب کو  یوم پدر قرار دیا  کیونکہ تاریخ انسانی میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ اور حضرت علی علیہ السلام کی جانب سے اپنے خانوادہ(امت) کی تسہیل حیات دینی و دنیوی خدمات و عطاء و راہنمائی میں کوئی مثال نہیں ۔

 

توصیف رضا