غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
عراق میں القاعدہ اور داعش کی دہشت گردی کی دستاویزات پر مشتمل انسائیکلوپیڈیا بھی شامل۔۔ نمائندہ مرجعیت اور سیکرٹری جنرل حرم مقدس حسينی نے "فتویٰ دفاعِ کفائی" فیسٹیول کی سرگرمیوں کے تحت آرٹ نمائش کا افتتاح