غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
ادارت حرمین حضرت عباس اور حضرت امام حسین علیہم السلام کی جانب سے حادثہ کربلاء مقدسہ میں شہداء کربلاء کے لئے بین الحرمین الشریفین میں 14محرم الحرام 1441ھ بروز ہفتہ عصر 3:00 سے 6:00 تک فاتحہ کا اہتمام کیا جائے گا جس میں تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے
اترك تعليق