مفت اور رعایتی خدمات.. مستشفى السيدة خديجة الكبرى (ع) کی جانب سے امام مہدی (عج) کے جشنِ ولادت کی مناسبت سے طبی مہم کا آغاز

حرم مقدس حسینی کے شعبہ صحت و طبی تعلیم کے زیرِ انتظام 'مستشفى السيدة خديجة الكبرى (عليها السلام) التخصصي للمرأة' نے امام مہدی منتظر (عجل اللہ فرجہ الش...