حضرت امام رضا علیہ السلام کے عصر سے تعلق رکھنے والے سنہری سکے حرم مقدس حسینی میں پہنچے

اخبار وتقارير

2016-06-28

1808 مشاہدہ

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع میوزیم حرم مقدس حسینی کو 225 چاندی کے  سکے اور 30 سونے کے سکے  تحفہ میں موصول ہو ئے جن کی تاریخ حضرت امام رضا علیہ السلام سے جاملتی ہے ۔

سید علاء ضیاء الدین جو کہ میوزیم حرم امام حسین علیہ السلام کے مسئول ہیں  نے بتایاکہ مذکورہ تحائف کو حرم مقدس کے خزانے میں محفوظ کیا گیا ہے اور اس  کے بعد ماہرین کی ٹیم کے سامنے مزید تحقیقات  کے لئے پیش کیا جائیگا   اور ان کی مزید معلومات کے لئے  ہدیہ کرنے والے افراد سے مزید رابطہ کیا جائیگا

 

توصیف رضا

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے