اسلامی حجاب کی حدودربانیہ

معارف اسلامیہ

2018-01-15

629 مشاہدہ

شرعا  ایک مسلمان عورت پر  پردہ کرنے کی  حد کا تعین موجود ہے  جس میں چہرے اور کلائی  کے علاوہ تمام بدن کا چھپانا واجب ہے مگر کسی  نامحرم کی نظر  سے محفوظ اور زینت کی   موجودگی کی صورت میں  چھپانا واجب ہے۔

حجاب کی شرعی  واجبات اور شروط  مندرجہ ذیل ہیں

1۔ حجاب نہ ہی شفاف تر ہو اور نہ قصیر اور نہ ہی تنگ ہو کہ جس سے    ماوراء جسم نمایاں ہو۔

2۔فتنہ پرور لباس حتی کہ  دیگر خواتین کے سامنے فقط نہیں ہونا چاہیئے۔

3۔لباس حجاب مزین اور رنگوں سے بھرپور نہ ہو جو دیگران کی نظروں کا مرکز ہو۔

4۔مردانہ لباس کی مانند نہ ہو۔

5۔کافر عورتوں کی مانند حجاب نہ ہو کہ کفار کے ساتھ مشابہت حرام ہے۔

6۔ایسا لباس حجاب میں شمار نہیں ہوتا جس سے مراد شہرت اور باعث شہرت ہو۔

پس شریعت نے مثل مذکورہ حجاب حرام کئے ہیں جیسا کہ اجنبی مرد کے سامنے  خود کو سنوارنا اور  دیگر خوبصورتی کی لوازمات  کا استعمال کرنا حرام قرار دیا ہے

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے