غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
ویڈیو اور تصاویر کے ساتھ: جامعہ وارث الانبیاء (ع) کے کلیہ انتظام و اقتصاد کے زیر اہتمام روضہ حسینی کے زیر نگرانی دارالایواء میں بے سہارا بچیوں کے لیے افطار کا اہتمام