باب قبلہ حرم مقدس حسینی کے گھڑیال کی تاریخ

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے روئے قبلہ کی جانب اگر زائرین حضرت امام حسین علیہ السلام توجہ کریں تو ایک کوتاہ مینار جس پر گھڑیال نصب ہے دراصل یہ گھڑیال نہ صرف زینت حرم مقدس حسینی بلکہ ایک تاریخ کا حامل ہے جس میں ایک تو اہل علاقہ کو وقت بتاتا ہے اور اس کے ساتھ ہی حرم مقدس حسینی کو یہ گھڑیال قاجاری بادشاہ ناصرالدین شاہ کی طرف سے سال 1312ھ میں ہدیہ کیا گیا ۔

مگر 1991ء میں ہونے والے صدامی حملے کے بعث حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کو شدید نقصان پہنچا جس کے باعث اس گھڑیال کی ترمیم کی گئی اور طلائی پانی سے گزارا گیا اور زائرین کو مزید واضح دیکھنے کے لئے تقریبا 12 میٹر کے فاصلے پر آگے تعمیر کیاگیا ۔

منسلکات