حرم مقدس کاظمین کے شعبہ انجینئرنگ کی جانب جاری بیرون حرم دیوار کی تعمیر اور دروازہ سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا ہیں ۔
دروازہ سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا حرم مطہر میں داخل ہونے کے لئے اہم دروازہ ہے جس کی تعمیر میں خصوصی فن اسلامی کا خیال رکھا گیا ہے اور اس کی تعمیر کا 60 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے اور اس کی تعمیر میں خصوصی اجلی اینٹ کا استعمال کیا گیا ہے جسے "منجور" کہتے ہیں۔
جبکہ دیوار کے بالائی حصے پر محراب میں خصوصی کتبے جس میں اللہ اکبر نمایاں ہے نصب کئے جائیں گے جبکہ نچلی قوس میں شہادات ثلاثہ کنندہ ہے محراب اسفل میں نصب کیا جائیگا جبکہ جامع الامامین العسکریین علیہما السلام میں دخول کے فرنٹ کو تبدیل کیا جائیگا اور الجوادین علیہما السلام لائبریری میں بھی اسلامی طرز تعمیر پر ترامیم کی جائیں گی۔
اترك تعليق