افریقی ممالک میں عظمت سید الشہداء علیہ السلام کا پیغام

اخبار وتقارير

2019-10-30

53 مشاہدہ

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع موسسہ وارث الانبیاء برائے فعالیات دینیہ کی طرف افریقی ملک مالی کے باماکو شہر میں علمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظمت اور ان کے انقلاب عظیم بخلاف اموی ظلم و استبداد پر روشنی ڈالی گئی علاوی ازیں برکینا فاسو کے اقتصادی مرکز (بوبوڈیولاسو) میں بھی تین روزہ مجالس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے