رافع ابن عبداللہ غلام مسلم الازدی

موسوعہ حسینی

2016-12-19

3311 مشاہدہ

راہ حضرت امام حسین علیہ السلام کو پانے کے لئے ہم یہ جانتے ہیں کہ جس قسم کی قربانیاں اصحاب امام حسین علیہ السلام نے پیش کیں ان کی نظیر نہیں ملتی اور یہی وہ ہستیاں ہیں جنہوں نے اپنے اخلاق اعلیٰ کی وہ مثال پیش کی کہ تاریخ اسلام میں ان کے بارے میں کسی قسم کی غیر اخلاقی  مثال نہیں ہے

انہیں ستارہ تاباں میں سے "رافع ابن عبداللہ" ہیں جو کہ ایک غلام تھے اور اپنے مالک مسلم الازدی کی ہمرکابی میں نصرت امام حسین علیہ السلام  کے لئے کربلاء مقدسہ میں وارد ہوئے اور یوم عاشوراء حضرت ا مام علیہ السلام کی ہمرکابی میں جام شہادت نوش کیا۔

 

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے