"کاش کہ مسلمان اس قربانی کو محسوس کرتے":بانی پاکستان

قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے  اور  مسلمانوں کی طرف سے آزادی وطن  کی تحریک کے قائد  رہے آپ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کو تاریخ کے آئینے میں اس طرح بیان کیا

"اس دنیا میں اس سے بڑھ کر شجاعت کی مثال نہیں ملتی جو حضرت امام حسین علیہ السلام نے قربانی اور جرات کی پیش کی ۔تمنیٰ کرتا ہوں کہ مسلمان سرزمین پر دی گئی اس قربانی کومحسوس کرتے"

منسلکات