شہداء و مدافعین کی قلمبند داستانیں

حرم مقدس حسینی کے تابع شعبہ  پسماندگان شہداء کی طرف سے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے شروع کیا جانے والا منصوبہ جس کا مقصد حالیہ جنگ میں شہداء کے پسماندگان سے ملاقات اور شہداء  اور مجروحین کی سانحہ حیات کو قلمبند کرنا تھا  ۔

عماد الجشعمی شعبہ مذکورہ کے  مسئول ہیں نے بتایا کہ اب تک 1700 سے قریب شہداء اور جرحیٰ کی سانحہ حیات قلمبند کی گئی ہے ۔

جبکہ نہ صر ف جنگ میں شہداء اور جرحیٰ بلکہ دہشت گردی کے حملوں کا شکار ہونے والے بے گناہ افراد کی داستانیں قلم بند کی گئی ہیں اس سلسلے میں سب سے سے زیادہ امداد چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے پاپیادہ آنے والے پسماندگان کی طر ف سے ہے جنہوں نے مذکورہ شعبہ کو مکمل معلومات بہم پہنچائیں

 

توصیف رضا

منسلکات