خطبہ جمعہ حسینی میں کم از کم زائرین کی تعداد کا اعلان

دینی مرجعیت کے نمائندے علامہ سیداحمد الصافی کی جانب سے خطبہ نماز جمعہ میں   زائرین چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام     کی کم از کم تعداد کا اعلان کیا گیا ہے جس میں حرم حضرت عباس علیہ السلام کے متولی علامہ سیداحمد الصافی کی جانب سے کہا گیا کہ کم از کم تعداد 14 ملیون جو کہ ایک کروڑ چالیس لاکھ ہے جبکہ حد اکثر تعداد کے اعلان کے لئے مطلوبہ اعدادات کو جمع کیا جارہا ہے اور ساتھ ہی زائرین کی اتنی بڑی تعداد کی موجودگی کے باوجود کسی زائر سے سکن و غذاء کے موضوع پر شکایت موصول نہیں ہوئی ۔  جس کے ساتھ ہی زائرین کی نقل و حرکت کے لئے  کربلاء مقدسہ میں زیارت کے موقع پر تشکیل دیا جانے والا  مشترکہ آپریشنل روم  کا مقصد زائرین کی نقل وحرکت از کربلاء تا بیرون شہر    اور کسی قسم کے ازدحامات کو  دور کرنا ایک کامیاب منصوبہ تھا

 

توصیف رضا

منسلکات