سوشلستان کے زندگی عامہ پر منفی اثرات

حرم مقدس حسینی کے تابع  مرکز خاندانی مشاورت  نے حالیہ عصر کی ترقی کو پیش نظر رکھتے ہوئے جہاں ٹیکنالوجی انسانی حیات کے لئے انتہائی مثبت طریقے سے پراثر ہے وہیں سوشل میڈیا کے بے ڈھنگے  اور منفی استعمال کے برے اثرات سے خبردار کیا ہے ۔

مذکورہ مرکز کی طرف سے  مختلف مدارس میں  تربیتی ورکشاپس کا قیام  عمل میں لایا گیا تاکہ طلباء و طالبات کو ایسے پروگرامز کے منفی استعمال سے آشنا کیا جاسکے ۔

جن میں سب سے اہم تر  موضوع جو کہ آج کل سوشل میڈیا پر متمرکزہے فرقہ واریت اور اس کے اثرات بذریعہ انٹرنیٹ لوگوں تک پہنچ رہے ہیں  اور عام زندگی میں اس کے اثرات پابندی نماز سے غفلت  ، تدریسی حالات میں طلباء کا  تنزلی کی طرف آنا   ،صحت کے مسائل اور بری صحبت کے مسائل ہیں جن سے احتیاط برتنا ضروری ہے ۔

 

توصیف رضا

منسلکات