حضرت امام حسین علیہ السلام سے اعتذار کا موکب(استراحت گاہ)

شمال عراق  میں واقع شہر بلد جہاں حضرت سید محمد بن امام الھادی علیہ السلا م کا حرم مطہر ہے ،کہ اہلیاں کی طرف سے زائرین امام حسین علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام سے ان کے زائرین کی خدمت سے معذرت کا اظہار کیا ہے

شہربلد عراق کے صوبہ صلاح الدین کا ایک اہم ضلع ہے جس کی آبادی 80 ہزار افراد پر مشتمل ہے  ، اہلیان بلد چونکہ اس وقت موصل میں جاری جنگ میں مختلف  دور ادا کر رہے ہیں اسی لئے کربلاء مقدسہ کے راستے میں اپنی جائے موکب(استراحت گاہ) پر اعتذار کے ساتھ ہم ایام چہلم  میں بھی اس وقت مدافعین مقامات مقدسہ کے شانہ بشانہ شریک ہیں ،ایک بینر نصب کیا ہے

 

توصیف رضا

منسلکات