عراقی اوقاف کمیٹی کے نمائندے کا اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد پاکستان میں حرم مقدس حسینی کی سربراہی میں جاری ہفتہ ثقافت "نسیم کربلاء"میں   عراقی شیعہ اوقاف کمیٹی کے نمائندگان نے بھی شرکت کی جن کے سربراہ سید موسیٰ الخلخالی  تھے ۔

دورہ ثقافتی کیمپ میں خطاب کے دوران کہا کہ ثقافتی سیمینار ایک انتہائی اچھی افکار کی طرف نمائندگی کرتا ہے اور ان میں سے خاص کمسن بچوں کی تربیت کے لئے بنائے گئے کیمپس قابل تعریف ہیں کہ جنہیں ہم پہلی دفعہ ملاحظہ کر رہے ہیں

جبکہ نمائشگاہ میں موجود سیمینار میں آنے والے حاضرین کے لئے مفت علاج کے توفیر کی توصیف کی۔

اور ایک سوال پر سید موسیٰ  نے کہا کہ ایسے ثقافتی پروگرام   پاکستانی قوم کی طبیعت کے لحاظ سے انتہائی موافق ہیں مگر کثرت آبادی کی وجہ سے ہمیں زیادہ سے زیادہ کوششیں اور تعاون کی ضرورت ہے ۔

اور ایسے سیمینار وں کے انعقاد کے لئے عراق کی اوقاف کمیٹی سے خصوصی فنڈز کی فراہمی کا مطالبہ کیا

منسلکات