ضریح مقدس حضرت عباس علیہ السلام کی حرم مطہر میں رونمائی

حرم مطہر حضرت عباس علیہ السلام کے ماہر صنعت کاروں کی زیر نگرانی  تیار کی جانے والی ضریح حضرت عباس علیہ السلام  کو تیاری کے مقام سے حرم مطہر کی جانب لانے کاکام شروع ہوگیا ہے ۔

حرم مطہر حضرت عباس علیہ السلام کے  متولی علامہ سید احمد صافی اور سیکرٹری جنرل  کی موجودگی میں مؤمنین کی وسیع تعداد نے استقبال کیا

اور اس کے ساتھ ہی ضریح مقدس کو بین الحرمین سے گزارا گیا جس کا مؤمنین کی بڑی تعداد نے پھولوں کے ساتھ استقبال کیا  جہاں سے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام میں وارد ہوگا تاکہ اذن حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ  ضریح کی تنصیب کا عمل شروع کیا جاسکے ۔

پانچ سال کی اس عظیم خدمت کا نمونہ کہ جس میں فقط عراقی ماہرین نے کہ جن میں ضریح مطہر کے ڈیزائین سے لے کر تکمیل کے آخری مراحل   تک ، اپنی انتھک کوششوں سے انجام دیا۔

ضریح مطہر کی تیاری میں اجمالی طور پر 411 کلوگرام سونا اور 2750 کلو چاندی کا استعمال کیا گیا ہے

منسلکات