جلال الدین سیوطی اور عظمت امام حسین علیہ السلام

عبدالرحمن بن الکمال ابی بکر بن محمد سابق الدین خن الخضیری جو کہ "جلال الدین سیوطی کے نام سے مشہور ہیں 849 ھ کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پیدا ہوئے ۔

عربی نحو میں نمایاں کارکردگی دکھائی  اور تفاسیر کی کتب مؤلف کیں جن میں نامور تفاسیر "الدرالمنثور فی تفسیر بالمنثور" اور نحو میں "الفیہ " اور المزھر فی علوم اللغۃ وانواعہا" کے علاوہ اعراب القران الکریم تالیف کی۔

آپ نے امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے المیے کو  اس طرح بیان کیا

"امام حسین علیہ السلام کو روز عاشوراء قتل کیا گیا مگر اس دن کے بعد افق آسمان سرخ ہوگیا  اور چھے ماہ تک ایسے محسوس ہوتا تھا کہ آسمان پر خون ہی خون ہے جو کہ قتل امام حسین علیہ السلام سے پہلے نہ تھا اور کہا جاتا ہے کہ بیت المقدس کے جس پتھر کو اٹھا کر دیکھتے خون ظاہر ہوتا تھا"

منسلکات