×
العربيةفارسیاردوEnglish
×
العربيةفارسیEnglish
براہ راست نیابت میں زیارت تصاویر ویڈیوز اخبارتقاریر تصویریخطبات جمعہسیرت اہل بیتامام حسينادب حسینیاقوال معرفت موسوعہ حسینیمعارف اسلامیہمتابعاتمنصوبہ معماری رابطہ کریں

حرم مقدس حسینی

العربيةفارسیEnglish

"عطر حسینی سے معطر جنوب لبنان" ہفتہ ثقافت حسینی

قانا جو کہ لبنان کا اسرائیل کی زمینی حدود سے متصل شہر ہے،میں حرم مقدس حسینی کی جانب سے ثقافتی ہفتے کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

مسلم عباس صکبان جو کہ حرم مقدس حسینی کی ثقافتی کمیٹی کے سربراہ ہیں نے تفاصیل بتاتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر یہاں صوبہ کے زعماء کی موجودگی اور علاقہ کے عہدیداران اور اہل علاقہ کے جم غفیر کی موجودگی میں علم پاک حضرت امام حسین علیہ السلام کو بلند کیا گیا۔

مذکورہ بلدیاتی کمیٹی کے مدیر "محمد عطیہ" نے بتایا کہ اس علاقے نے اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے 2000ء اور 2006ء میں انسانی جانوں کی قربانیاں دیں۔