حرم مطہر حضرت امام علی علیہ السلام میں عزائ شہادت سیدہ کونین سلام اللہ علیہا

حرم مطہر حضرت امام علی ابن ابیطالب علیہم السلام کی حالیہ ایام میں سیاہ چادروں اور غمزدہ کلمات پر مشتمل اعلام آویزاں کئے گئے ہیں ۔

حرم مطہر امیرالمؤمنین علیہ السلام کے شعبہ منقوشات کی جانب سے اس کی وجہ حضرت سید زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت ہے کیونکہ ایک روایت کے مطابق سیدہ کونین سلام اللہ علیہا کا یوم شہادت 11 ربیع الثانی 11ھ ہے جو کہ بروز خمیس ہے اور امید کی جارہی ہے مؤمنین کی بڑی تعداد حرم امیرالمؤمنین علیہ السلام کی طرف برائے پرسہ داری رخ کرے گی ۔

منسلکات