ترکی وسائل اعلام کی جانب سے چہلم حسینی کی میڈیا کوریج

حرم مقدس حسینی کی طرف زیارت چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی میڈیا کوریج کے لئے کئی عربی اور غیر عربی میڈیا چینلز کو دعوت دی تاکہ زیارت چہلم کے اس عظیم الشان اجتماع کو دنیا تک بذریعہ میڈیا پہنچایا جاسکے ۔

اس سلسلے میں ترکی سے آئے اعلامی وفد کے سربراہ جواد غوک جو کہ ترکی کے چینل (meltem Tv) کے شعبہ اخبار کے مدیر ہیں نے بتایا کہ ہمارا مقصد اس عظیم اجتماع اور واقعہ کو نقل کرنا تاکہ دیگران تک اس دربارہ شبہات کو دور کیا جاسکے۔

کیونکہ ہمارے خصوصی میڈیا سیل کی جانب سے اس زیارت کے کی منفی تشہیر نہ صرف بعض غیر عربی بلکہ عربی میڈیا کے ذریعے دنیا میں گمراہ کیا جارہا ہے ۔

جب کہ ہم نے یہاں سے تقریبا وسائل اعلام کے سینکڑوں زرائع کے زرائع حقائق پہنچائے ہیں اور علاوہ ازیں وفد میں موجود صحافی جو کہ ترکی اخبار الصباح میں کالم نگار موجود ہیں جو کہ روزانہ 10 لاکھ سے زیادہ کی تعداد میں نشر ہوتا ہے ۔

اس زیارت میں موجود ایک قابل تعریف بات انسانی جذبہ اور عراقی مہمان نوازی اور ان مہمانوں کی خدمت کی مثال نہیں ملتی

منسلکات