فکری معرکہ کو سرکرنا اساتذہ کی ذمہ داری ہے

حرم  مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے  متولی علامہ شیخ عبدالمہدی کربلائی  نے  عراق کی اساتذہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ منحرف تنظیم داعش اور اس سے مشابہہ تنظیموں کے ساتھ عسکری معرکہ ختم ہوچکا ہے مگر فکری اور شدت پسندی سے جنگ باقی ہے کیونکہ نہ صرف عسکری بلکہ امن و اسلام کے بنیادی اصولوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے اسی لئے معمار ملت اساتذہ کے ذمہ آنےوالا فکری معرکہ ہے۔

منسلکات