سرداب حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی تعمیری تکمیل

حرم مطہر حضرت  امام حسین علیہ السلام کے تکنیکی اور معماری شعبہ کی جانب سے زیر تعمیرات مراحل کی تکمیل کا عندیہ دیا ہے

حال ہی میں جاری سرداب الشہداء  کی تعمیرکے لئے کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی "ارض القدس" کے انجینئر سلام سعدون سلمان نے بتایا کہ حرم مطہر کی چار دیواری  کے اندر گذشتہ تین برس سے تعمیرات جاری ہیں  جن کا  مقصد زائرین کی اکثر حد تک زیارت کو ممکن بنانا ہے ۔

حالیا جاری تعمیرات میں سرداب الشہداء ہے جس کے تعمیراتی مرحلے میں فقط داخلی دروازے کی تعمیر باقی ہے جوکہ 4میٹر عرض اور 3میٹر مرتفع ہوگا جو کہ آئندہ 2 ماہ تک تمام سرداب حرم تعمیرات میں اختتام کو پہنچیں گے۔

منسلکات