مناسبت بنت رسول اللہ سلام اللہ علیہا پر محافل قرآنیہ

اخبار وتقارير

2018-04-02

182 مشاہدہ

شعبہ دارالقرآن الکریم تابع حرم مطہر  حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے یوم سیدہ کونین سلام اللہ کی جانب سے   بغداد میں محفل قرآنی کا انعقاد کیا  جس میں دارالقرآن الکریم کے نمائندے الشیخ رعد تمیمی  نے بتایا کہ موسسہ الحوراء قرانیہ کے تعاون کے ساتھ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام   کی طرف سے چید قارئین قرآن نے شرکت کی  جن میں  اسامہ کربلائی،رافع العامری اور قیصر الدجیلی نے شرکت کی  اور نہ صرف بغداد بلکہ اندرون عراق و دیگر ممالک میں   یوم سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے محافل قرآنیہ کا انعقاد کیا۔

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے