ابو حنیفہ نعمان اور تائیید حضرت زید شہیدعلیہ السلام

اخبار وتقارير

2017-10-08

486 مشاہدہ

حرم مقدس حسینی کے شعبہ  مذہبی امور کی سربراہی کی طرف سے حضرت زید بن علی علیھم السلام  کے مزار اقدس میں محرم الحرام کے ایام سوگواری کی مناسبت سے  سیمینا ر کا انعقاد کیا گیا  جس میں حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے شعبہ مذکورہ کے علماء و فضلاء کے علاوہ اہل حلہ نے شرکت کی ۔

ڈاکٹر علاء المدنی جو کہ حرم مطہر حضرت زید الشہید علیہ السلام کے خصوصی سیکرٹری ہیں نے سیمینار کے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سیمینار کا ہدف  حضرت زیدالشہید علیہ السلام کے تعبیراتی نقطہ نظر کو اجاگر کرنا ہے اور حضرت زید شہید علیہ السلام کا انقلاب اور ان کا ہدف  اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے ہدف  کربلاء کے ساتھ مقارنہ ہے  اور اس کے ساتھ ہی حضرت زید علیہ السلام کا انقلاب  اسلامی مذاہب  کے درمیان  نقطہ اجتماع کو اجاگر کرنا ہے جس کی واضح مثال ابوحنیفہ النعمان کا وہ فتویٰ جس میں حضرت زید الشہید کی سربراہی میں  جہاد کو واجب قرار دیا گیاتاکہ امت اسلامیہ میں روح اتحاد کے نقطہ نظر کو برقرار رکھا جاسکے۔

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے