شعبہ الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے (Telegram)پر خصوصی خدمت کا آغاز کیا گیا ہے

حرم قدس حضرت امام حسین علیہ السلام کے شعبہ الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے موبائل ایپ ٹیلیگرام

(Telegram) خصوصی خدمت متعارف کرائی گئی ہے

جس میں صحن و ضریح حضرت امام حسین علیہ السلام کی خصوصی رپورٹس اور اخبار کی نشریات کے ساتھ خصوصی تصاویر بمطابق مناسبات اور دیگر مقامات مقدسہ کو صارفین کو ارسال کی جائیں گی۔

 مطلوبہ خدمت میں اشتراک کے لئے دی گئی لنک پر کلک کریں

حرم مقدس حسینی

www.telegram.me/imamhussain_ur

منسلکات