حرم مقدس حسینی کے نام پر غیر موثوقہ جمع کی جانے والی امداد کی حقیقت

اخبار وتقارير

2016-02-24

766 مشاہدہ

ادارت حرم مقدس حسینی کی جانب سے عراق میں جاری کٹھن حالات  کے پیش نظر  مختلف مؤسسوں  کہ جنہوں نے جمع امداد کی غرض سے حرم مقدس حسینی کے نام کو استعمال کیا ہے ، کی نفی کی ہے ۔

ادارت حرم مقدس حسینی کی جانب سے (سید افضل شامی) نے تصریحا ً بتایا کہ ادارت حرم مقدس کی جانب سے داخل و خارج عراق میں  کسی شخص کو وکالت یا کسی مؤسسہ کو  امداد جمع کرنے کے لئے اختیارات نہیں دیئے کیونکہ سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر پھیلے ہوئے   حرم مقدس حسینی کے  نام پر جمع کیا جارہا ہے جو کہ کسی بھی لحاظ سے حرم مقدس حسینی کی جانب سے مصدقہ نہیں ہے ۔

اور اس کے ساتھ مدافعین مقامات مقدسہ کے لئے صحن حرم مقدس حسینی میں موجود قسم ہدایہ و نذورات فقط واحد شعبہ ہے جوکہ ادارت حرم کی طرف سے موثوقہ ہے

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے