مدافعین مقامات مقدسہ کے لئے زائرین حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سے پیش کیا گیا بیش قیمت تحفہ ۔

اخبار وتقارير

2015-12-27

854 مشاہدہ

لاکھوں زائرین حضرت امام حسین علیہ السلام نے  چہلم حضرت امام  مظلوم علیہ السلام کی پا پیادہ روی کے دوران ایک انوکھا تحفہ سرزمین عراق اور مقامات مقدسہ  کے مدافعین کے لئے  ایک انوکھا ہدیہ پیش کیا ۔

اس تحفے کی  عبارت کا خلاصہ کچھ یوں ہے :

"زائرین اور خدام حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سے عزت و شرف  اور اہل فخر کے لئے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے تاریخ کے اوراق میں اس مقدس  دفاع سے  انسانیت اور دین الہیہ کے دشمنوں کو  سے آشناس کرایا ۔اور اس دفاع سے بڑھ کر اور کوئی سعادت اس دنیا میں نہیں ہے اور آپ کے شہداء  ہمارے لئے باعث فخر  و عزت و کرامت ہیں اور ہماری طرف سے یہ تحفہ " 1393790000" اقدام جو کہ راہ کربلا ء مقدسہ میں پیدل سفر کیا ان کاثواب  آپ کے لئے ہدیہ کرتے ہیں اور یہ جانتے ہیں کہ آپ کی اس عظیم خدمت کے عوض کچھ بھی نہیں ہے  اور دعاگو ہیں کہ جلد از جلد سرزمین عراق کے آخری کونوں کو  دشمن عراق سے آزاد کرالیں

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے