حرمین مقدستین حضرت امام حسین اور حضرت عباس علیہم السلام میں سرخ علم پاک کی کشائی

اخبار وتقارير

2015-12-16

870 مشاہدہ

ادارت حرم مقدس حسینی  کی جانب سے محرم الحرام وصفر المظفر  کے مہینوں کے اختتام کے بعد  گنبد حرم حضرت امام حسین علیہ السلام سے سرخ علم پاک کی کشائی کے لئے بروز ہفتہ عصر کو وقت مختص کیا گیا ۔

(سید افضل شامی ) نائب سیکرٹری جنرل حرم مقدس حسینی نے بتایا کہ خدام حرم امام علیہ السلا  م نے ہفتہ کے روز بعد عصر سیاہ علم پاک کو اتار کر سرخ علم پاک نصب کیا گیا   اور اسی طرح حرم حضرت عباس علیہ السلام  کی ادارت کی طرف سے بھی سیاہ علم پاک کی جگہ سرخ علم پاک بلند کیا گیا ۔

اور اس کے ساتھ مذکورہ یوم رات گئے تک حرم مقدس حسینی کے مسئولین نے حرم امام علیہ السلام میں ایام عزاء کے اختتام کے ساتھ  خصوصی عطر کا انتظام کیا گیا  

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے