یوم عاشور کے حوالے سے شعبہ مواکب حرمین کی تیاری کی تفصیلات

اخبار وتقارير

2015-10-18

654 مشاہدہ

حرمین مقدسین(عباسی اور حسینی) کے تابع شعبہ مواکب وانتظام جلوس عزاداری نے یوم عاشوراء کی مناسبت سے جلوسوں کے استقبال کے لئے تمام تر کوششوں کو پایہ تکمیل پہنچا دیا ہے ۔

شعبہ مذکورہ کے مدیر اعلیٰ (ریاض نعمہ سلطان) نے بیاناً کہا کہ شعبہ کی جانب سے تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں جن میں سے کربلاء شہر کے اندر 1500 کے قریب زائرین کی خدمات کے مواکب اور جلوس ہائی ماتم داری اور زنجیر زنی کا ثبت نام کیا گیا ہے ۔

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے