×
العربيةفارسیاردوEnglish
×
العربيةفارسیEnglish
براہ راست نیابت میں زیارت تصاویر ویڈیوز اخبارتقاریر تصویریخطبات جمعہسیرت اہل بیتادب حسینیاقوال معرفت موسوعہ حسینیمعارف اسلامیہمتابعاتمنصوبہ معماری رابطہ کریں

حرم مقدس حسینی

العربيةفارسیEnglish

35 خوش نصیب پاکستانی زائرین حرم مقدس حسینی کی ضیافت میں

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی سربراہی میں پاستان میں منعقد ہونے والا سالانہ ہفتہ ثقافت "نسیم کربلاء "کے چوتھے جلسے میں جہاں شرکت کرنے والت مؤمنین کے لئےثقافتی  و دینی آگاہی کے لئے اسلام آباد میں مرکز قائم کیا گیا اس کے علاوہ آخر  ہفتہ شرکت کرنے والے مؤمنین کے لئے قرعہ اندازی کی گئی جس میں آنے والے اسماء کو حرم مقدس حسینی اور دیگر مقامات مقدسہ کی طرف سے اخراجات   کی ادائیگی کرتے ہوئے زیارت مقامات مقدسہ کے لئے سہولت فراہم کی گئی ۔