×
العربيةفارسیاردوEnglish
×
العربيةفارسیEnglish
براہ راست نیابت میں زیارت تصاویر ویڈیوز اخبارتقاریر تصویریخطبات جمعہسیرت اہل بیتادب حسینیاقوال معرفت موسوعہ حسینیمعارف اسلامیہمتابعاتمنصوبہ معماری رابطہ کریں

حرم مقدس حسینی

العربيةفارسیEnglish

کربلاء ائیر پورٹ کا تعمیراتی منصوبہ

حرم مقدس حسینی کی سرپرستی میں کربلاء مقدسہ میں جاری امام حسین علیہ السلام ائیرپورٹ کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے جس  کے مختلف مراحل میں سے  مسافرین کی استراحت گاہ اور آمد ورفت کے لئے گزرگاہ کی تعمیر ہے  اس  تعمیر کے لئے دبئی سے تعمیراتی کمپنی AMTC

کی خدمات لی گئی ہیں  ۔

علاء فائق جو کہ مذکورہ دبئی کمپنی کے  انجینئر ہیں  منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ  ابتدائی مراحل میں 36000 مربع  میٹر کی اراضی پر ٹرمینل تعمیر کیا جائے گا جب کہ مساحت کلی ایک لاکھ  بیس  ہزار مربع میٹر ہے  اور مکمل منصوبہ برطانوی کمپنی  Architect D5  اور  Mott macdonalds  کی طرف سے تیار کیا گیا ہے

اور مکمل تعمیراتی منصوبہ مجوزہ وقت کے وقت جو کہ سنگ بنیاد سے لے کر  24 ماہ تک  پہلی پرواز کی ائیر پورٹ  پر لینڈنگ ہے  جب کہ سنگ بنیاد 23 جنوری 2017 ء کو رکھا گیا